کوئی سوال و جواب نہیں مزید ویڈیو میں سمجھا دیا جائے گا ویب ممبران ایک دوسرے سے وہاں ڈسکس کرسکتے ہیں۔ یہ نقش باقی نقوش کی طرح ترتیب سے نہیں بلکہ مدراج سے ہے۔
جن کے نام لسٹ میں تھے ہمیں یاد ہے ان کو میں نے لکھ کر دینے ہیں مگر لکھیں گے وہ بھی کیا پتا میرے پاس وقت کم ہو میں سب کے لیے نا لھ سکوں ۔
شکریہ