ChatCrawlersearch across public Telegram Open the app
F

For live only

1 499 members
15 September 2026
کوئی سوال و جواب نہیں مزید ویڈیو میں سمجھا دیا جائے گا ویب ممبران ایک دوسرے سے وہاں ڈسکس کرسکتے ہیں۔ یہ نقش باقی نقوش کی طرح ترتیب سے نہیں بلکہ مدراج سے ہے۔ جن کے نام لسٹ میں تھے ہمیں یاد ہے ان کو میں نے لکھ کر دینے ہیں مگر لکھیں گے وہ بھی کیا پتا میرے پاس وقت کم ہو میں سب کے لیے نا لھ سکوں ۔ شکریہ
1.1K ·
Фотография
click to show
نادِ علی مع ترجمہ و اعراب جو عموما ہمارے استاد میں معمول ہے ۔
1.1K ·
I
Фотография
click to show
یہ چودہ ممںرز کے لیے ہیں اور مزے کی بات سب سیریل ممبرز کے لیے ہیں اور اب سے مزے کی بات ایک بھی ویب ممبر نہیں۔
1.1K ·
16 September 2026
Фотография
click to show
👈 عملِ صوباض اور نقشِ حیدری کے وقت طبیعت کا بوجھل ہونا فایدہ مند ہوتا ہے کیونکہ جسم کی طاقت بوجھ برداشت نہیں کرسکتی 👈 عملِ کیفی اور دائرہ المعارف کے بعد طبیعت خراب بخار نارمل بات ہے کیونکہ روح و جسم پر اثرات متاثر ہوتے ہیں اور ایک بار جو شامل ہوگیا اسے کم سے کم دس سال تک دوبارہ یہ ہلا بھی نہیں سکتے اس لیے جگہ کم ہوتی ہے 👈 دائرہ تجاریہ کے بعد جیب میں آمدن کا بڑھنا یہ دستِ غیب کا سماں ہوتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے پہلی بار جتنا خرچ کریں اگلی بار مقدار بڑھا دیں۔ 👈 نقشِ قیوم اور نقشِ اطلسِ شاہی کے بعد خیرات لازمی دیں اور ایسے دیں جیسے آپ سلطان ہیں یا ملکہ ہیں اور دینے والوں کو سائل نہیں بلکہ عزیز اقارب سمجھیں 👈 عملِ جلیل بہت معمولی عمل ہے مگر جو تین سال سے کر رہے ہیں ان سے اس کی قدر پوچھیں عزت و وقار میں اعلی درجے کا عمل ہے۔ طبیعت میں ہلکا یا اکڑاؤ یا رعب آجانا معمولی بات ہے 👈 عملِ سورت الاخلاص، عمل سورت النصر اور عملِ حب کبھی ہدایات اور نگرانی کے بغیر نا کریں ورنہ رجعت نوے فیصد کنفرم ہے بلکہ اسمِ ذات بھی بغیر نگرانی نا کریں 👈 جامع الحصار سب سے بہترین اور فایدہ مند محافظ اور اللہ تعالیٰ کی سپردگی ہے مگر یہ جتنا چاہنے والوں کی حفاظت کرتا ہے اسے چھوڑنے پر یہ کہیں نا کہیں ایسا نقصان دیتا ہے انسان حیرت سے آنکھیں ملتا رہ جاتا ہے اس لیے ناغہ ہرگز نا کیا کریں۔ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی درج بالا ایک بھی عمل کی آج تک کوئی فیس کوئی ہدیہ کوئی خرچ نہیں لیے ہم نے اپنے دوستوں کو بتانے کروانے ہوتے ہیں چلیں آپ بھی ساتھ شامل ہو جاتے ہیں تو ہمیں مسئلہ نہیں مگر جب آپ توجہ دل جمعی اور فکر سے نہیں کریں گے تو نقصان کریں گے فایدہ نہیں ہو تو پھر ہمیں قصور وار بھی نا ٹھہرایا کریں۔۔ اگر سو میں سے اسی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہو بیس کو فایدہ نا ہو تو وہ خود سوچیں کہ باقیوں کو فائدہ ہو رہا ہے تو ان کو اپنے اندر سے خامیاں تلاش کرنی ہونگی۔
1.3K ·
I
Ссылка
click to show
معزز ممبر ویڈیو لنک برائے نقشِ حیدری شاہی۔ تفصیلات ٹیلی گرام پر اپلوڈ کردی گئی ہیں لکھنے کی ترتیب بھی اپلوڈ کردی ہے مگر ویڈیو میں مختصر سمجھا بھی دیا گیا ہے لنک یہ ہے https://youtu.be/vFcrI74PLew?si=dwtC3dlq3sZEgZV1
1.2K ·
18 September 2026
معزز ممبرز جہاں جہاں نقش لکھنے کا وقت ہوچکا ہے وہاں وہاں تمام ممبرز نقش لکھنا شروع کرتے جائیں۔ شکریہ
901 ·
تمام ممبرز جو بھی نوش لکھ رہے ہیں نقش لکھ کر تصویر پاس رکھیں ۔ بالکل نا بھیجیں ابھی ہم خود اپنے اپنے نقش کی تیاری کر رہے ہیں۔۔اس لیے جب ہمیں کہیں گے تب ایک ساتھ سب ممبرز تصویر بھیجنے دینا۔ شکریہ
899 ·
جو ابھی نقش کی تصاویر بھیج رہے ہیں ہم جب آل میسجز ریڈ کریں گے تو وہ بغیر دیکھے ہی گزر جائیں گی بہت ہے پلیز انتظار کرلیں ۔ جب کہیں گے تب بھیجنا تب سب آپریٹرز بھی آن ہونگے تو لگے ہاتھوں چیک کرتے جائیں گے۔ اور تسلی سے چیک ہو جائے گا ۔ ابھی وقت ہے اچھی طرح دیکھ لیں اگر کہیں غلطی ہوئی درستگی کرلیں ۔
905 ·
جن ممبرز نے خلاصہ عملیات پر ابھی تک ڈیٹا نہیں بھیجا یا جنہوں نے باقی تفصیلات تو بھیجی ہیں مگر تصویر بھیجتے ہاتھ رک رہے تھے وہ شام جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے مکمل ڈیٹا بھیج دیں بعد میں آنے والے ممبرز کو جواب نہیں دیں گے پھر ناراض نا ہونا۔ جنہوں نے خالی مسئلہ بتا دیا ہے ہے انہیں تفصیلات بھیجنے کی ضرورت نہیں ۔ شکریہ
894 ·
Фотография
click to show
لکھنے والوں نے دو دو تین تین چار چار بھی لکھے ہیں نا لکھنے والوں نے بہانے یا مجبوریاں بنا کر کنارہ بھی کیا۔ دوبارہ چھ ماہ سال ڈیڑھ سال دو سال نہیں ساڑھے تین سال بعد وقت آئے گا۔ تب تک کئی یہیں پر ہونگے کئی بدل چکے ہونگے کئی بھاگ گئے ہونگے کئی حالات کی چکی سے نکل چکے ہونگے۔ نقشِ حیدری شاہی کے لیے ملیں گے انشاء اللہ 2029 میں۔۔۔۔۔۔۔۔ جنہوں نے لکھا ہے سب کے سب ممبرز صرف نقش کی تصویر بھیج دیں اور جنہوں نے شکر یا چینی رکھ کر نادِ علی پڑھ کر تجربہ کیا وہ ممبرز اپنا تجربہ لازمی شیئر کیجئے گا۔
838 ·
Фотография
click to show
ہم نے اکیاون ممبرز کو لکھ کر دینے کا کہا تھا مگر وقت کی قلت اور غلطی سے بہت دور رکھ کر انتہائی احتیاط سے لکھے مگر صرف انتیس ممبرز کے لیے لکھے گئے ہیں لسٹ میں جن کے نام تھے ان میں سے انتیس بھی بھیج دیں گے۔ مزید کہنے پوچھنے کی ضرورت نہیں ویب پر آپ کے ایڈریس ہمارے پاس آپ نے دیے ہوئے ہیں۔
832 ·
Фотография
click to show
ایک ذرا غور کریں میری حکایت پہ جناب جلد بازی میں میری سوچ کا سودا نا کریں حاصلِ عشق کا ہر روز یوں تماشہ کا کریں لوگ تو لوگ ہیں آپ تو ایسا نا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
831 ·
ایک ایک کا نقش چیک کر رہا ہوں۔ ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی درستگی اور نفاست سے لکھے ہیں ۔ غلطی ہوگی تو درستگی کروائیں گے۔ ابھی تک الحمدللہ ٹھیک ہیں۔
828 ·
اب سمجھ آئی ہوگی کہ ہم ان پڑھ یا کم پڑھے لکھوں کو کیوں سسٹم میں شامل نہیں کر رہے تھے۔ کیونکہ کسی بھی چیز کا غلط استعمال یا دوسروں کو اپنے پاسورڈ دینا یہ سب نقصان دہ تھا اس لیے ہم نے پہلے ہی میڈیکلی فٹ تعلیمی قابلیت کم سے کم میٹرک اور ریفرنس لازمی قرار دیے ہیں ۔ تب بہت لوگ غصہ کر رہے تھے کہ یہ عجیب لوگ ہیں جو اتنی سختیاں کر رہے ہیں مگر اب آہستہ آہستہ سب کو سمجھ آئے گی کہ سختی کیوں تھی اور آخر کس لیے ہم ہجوم اکٹھا نہیں کر رہے تھے۔ میں چاہتا تو تعویز طلسم لوح منکے ڈھولے مندریاں چھلے ستاروں کی چالیں جھوٹے لارے قسمیں سب بیچ سکتا تھا مگر میں نے جدید دور کے حساب سے ٹیکنالوجی کو ترجیح دی ایسے ایسے لوگ جنہیں فون نہیں پکڑنا آتا تھا اب وہ ویب کو استعمال کر رہے ہیں روحانی خدمات کے ساتھ ساتھ آج کئی چہروں کو مزید سمجھ آ رہی ہوگی کہ ہمیں بدلنا اور وقت کے ساتھ دوڑنا ہے یا عاملوں پیروں اور بے مرشدے بابوں یا خود پسندی میں مرنا ہے۔ فیصلہ آپ کا۔۔ Guard will unlock for all soon . Testing start Hy....
789 ·
Фотография
click to show
Unlimited Accounts you can save........ ابھی کمان میرے ہاتھ ہے اور جس دن کمان میرے ہاتھ نا رہی تب معاف کرنا کیونکہ آنے والے پتا نہیں کیسے ہونگے۔
794 ·
اکاؤنٹ سیفٹی گارڈ صرف وہ ممبرز ان لاک کروا سکتے ہیں جو کوئی ایک بھی چیز اس میں غلط انٹر نہیں کریں گے اور ویڈیو مکمل دیکھ چکے ہونگے اور اس کا غلط استعمال کسی صورت نہیں کریں گے۔ اپنی معمولات کو خود لاک تب کریں جب آپ کو خطرہ ہو کہ شائد کوئی دوسرا آپ کا اکاؤنٹ استعمال نا کر رہا ہو۔ سیکورٹی پر کسی صورت کمپرومائز نا کریں۔
796 ·
گارڈ انلاک کے لیے لیے ریکوئسٹ ویب پر ہی کریں۔ وہیں سے آپ کا ریکارڈ چیک ہوگا ۔ اس سے پہلے آپ اپنے پروفائل میں جائیں اپنے ورثہ کی تفصیلات لکھیں وہ ہونگی تو ہی گارڈ انلاک ہوگا۔ ورنہ گارڈ انلاک نہیں ہوگا۔ My profile > Enter your trusted guardian details.
793 ·
I
ہفتہ 19ستمبر 👇 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اجب یا شائیل بحق شین یا شکور یا شافی یا شدیدالعقاب اقسمت علیکم یا ھمرایٗیل یا اروقلائیل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ انصرنا الیوم السبت اتوار 20ستمبر 👇 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اجب یا تائیل بحق تا یا تواب یا ممیت یا رفیع الدرجات اقسمت علیکم یا عزرایٗیل یا کلنبائیل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ انصرنا الیوم الاحد سوموار 21ستمبر👇 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اجب یا ثائیل بحق ثا یا ثابت یا باعث یا وارث اقسمت علیکم یا میکایٗیل یا تغورائیل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ انصرنا الیوم الثانی منگل 22ستمبر👇 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اجب یا خائیل بحق خا یا خالق یا خبیر یا خافض اقسمت علیکم یا مھکایٗیل یا صعائیل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ انصرنا الیوم الثلاثہ بدھ 23 ستمبر 👇 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اجب یا ذائیل بحق ذال یا ذوالجلال والاکرام یا ذوالانتقام یا ذوالمعارج اقسمت علیکم یا اھرایٗیل یا بھرائیل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ انصرنا الیوم الاربعہ
775 ·
20 September 2026
Фотография
click to show
معزز ممبرز ۔ اکثر ممبرز ویب سائٹ لوڈ ہونے پر دشواری کا سامنا کرتے ہیں ، جب کبھی ویب سائٹ کھولیں اور اوپر اگر آپ کو ایسا نشان ملے یا THIS SITE CANT BE REACHED آئے تو پریشان نا ہورا کریں کیونکہ دو وجوہات ہیں ۔ پہلی تو وجہ ہم انٹرنیٹ کی دنیا کو جانتے ہی نہیں دوسری بات ہم نے صرف سوشل میڈیا ایپس کو استعمال کرنا سیکھا ہے ویب سائٹ پر اتنا ہاتھ سیدھا نہیں ہے، آئیے کچھ چیزیں سمجھیں جب آپ کو ایسا نظر آئے تو اس نشان پر کلک کریں گے تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہ سائٹ سرور میں محفوط نہیں یا سیکیور نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ویب سائٹ میں آپ کی سیکورٹی نہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کے خفیہ پاسورڈ یا ڈیٹا کو سرور مکمل چیک کرکے بچا رہا ہے آپ تھوڑا انتظار کریں جیسے ہی سرور چیک کر لے گا سائٹ فورا کھل جائے گی کیونکہ پاکستان میں نیٹ سست ہے اس لیے بھی مسئلہ آتا ہے، دوسری وجہ جو اہم ہے انٹرنیٹ کی دنیا میں ویب سائٹ کو ہمیشہ دو طرح کھولا جاتا ہے جیسے کہ http://www.roshanzone.com اور https://www.roshanzone.com یہ دونوں غور سے دیکھیں تو ایک ہی جیسے ہیں سائٹ دونوں سے کھل جائے گی کلک کرکے بے شک دیکھ لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں مگر غور کریں تو ایک جگہ https لکھا ہورا ہے دوسری جگہ http لکھا ہوا ہے اصل کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے ہم ایس (s) کو رکھنا چاہتے ہیں یعنی سیف اور سکیور اگر ہم انٹرنیٹ پر سرور کو کہہ دیں کہ ہم ایس ایس ایل نہیں رکھنا چاہتے تو سرور کو کوئی مسئلہ نہیں ان کو ہوسٹنگ ڈومین سٹوریج کے پیسے چلے گئے ہیں آپ سیکورٹی کے پیسے نا دیں وہ آپ کی ویب سائٹ کو ایک عام ویب سائٹ سمجھ کر چلاتا رہے گا جس کا دل کرے وہ اس پر اٹیک کردے ہیکر ہوں سکیمر ہوں یا جو بھی ہوں سرور ان کو نہیں روکے گا سائٹ بھی سپیڈ سے کھلے گی مگر جب ہم سیکورٹی کے پیسے دے چکے ہیں اور سرور کو کہہ چکے ہیں کہ ہمیں http نہیں بلکہ https ہی چاہیے تو جیسے ہی آپ کوئی پاسورڈ لگائیں گے خفیہ چیز رکھیں گے کوئی خفیہ معلومات کوئی پرسنل ثبوت یا ڈیٹا یا تصویریں کچھ بھی رکھیں گے تو سرور اسے فوری انکپرٹ کر دے گا اور آپ کی اصل چیزوں کو توڑ موڑ کر لمبی لائیوں میں ہندسوں کی صورت تبدیل کردے گا تاکہ کوئی بھی اسے کھولے تو اس کے پاس نا کھلے مگر جیسے ہی آپ خود کھولیں گے وہ اس توڑ موڑ کو واپس جوڑ کر آپ کو اصل چیز واپس دے دے گا۔ جی
566 ·
Dear Roshan Life Members, We are making an important server update to improve website speed and performance for users in Pakistan and nearby regions. This update may temporarily affect access to the website for a short period while the server change is being applied. During this time, some users may experience a brief delay or temporary interruption. Please be patient while we complete the update. The website will be restored as quickly as possible, and we appreciate your understanding. Thank you for your cooperation.
504 ·
I
Файл
stars-muqabala.pdf · 798 KB · click to show
کسی ممبر نے آپریٹر سے شمس اور زحل کے مقابلے کا وقت پوچھا تھا کسی عامل سے اپنا کام کروانا ہوگا اسے نہیں پتا تھا ۔ جس نے بھی پوچھا تھا وہ یہ لے لے، روشن لائف کے پاس انکار نہیں ہے ۔
249 ·
Архив по месяцам
Open in Telegram Каталог площадок Искать в ChatCrawler

A snapshot of an open public feed from the search index ChatCrawler — “Google for public Telegram”; refreshed as the venue is crawled. Times are UTC.

Public content only, official Telegram API. About · FAQ · What we do not do · Remove a page · Catalog