Фотография
click to show
click to show
لکھنے والوں نے دو دو تین تین چار چار بھی لکھے ہیں نا لکھنے والوں نے بہانے یا مجبوریاں بنا کر کنارہ بھی کیا۔ دوبارہ چھ ماہ سال ڈیڑھ سال دو سال نہیں ساڑھے تین سال بعد وقت آئے گا۔ تب تک کئی یہیں پر ہونگے کئی بدل چکے ہونگے کئی بھاگ گئے ہونگے کئی حالات کی چکی سے نکل چکے ہونگے۔ نقشِ حیدری شاہی کے لیے ملیں گے انشاء اللہ 2029 میں۔۔۔۔۔۔۔۔
جنہوں نے لکھا ہے سب کے سب ممبرز صرف نقش کی تصویر بھیج دیں اور جنہوں نے شکر یا چینی رکھ کر نادِ علی پڑھ کر تجربہ کیا وہ ممبرز اپنا تجربہ لازمی شیئر کیجئے گا۔
838 ·