اب سمجھ آئی ہوگی کہ ہم ان پڑھ یا کم پڑھے لکھوں کو کیوں سسٹم میں شامل نہیں کر رہے تھے۔ کیونکہ کسی بھی چیز کا غلط استعمال یا دوسروں کو اپنے پاسورڈ دینا یہ سب نقصان دہ تھا اس لیے ہم نے پہلے ہی میڈیکلی فٹ تعلیمی قابلیت کم سے کم میٹرک اور ریفرنس لازمی قرار دیے ہیں ۔ تب بہت لوگ غصہ کر رہے تھے کہ یہ عجیب لوگ ہیں جو اتنی سختیاں کر رہے ہیں مگر اب آہستہ آہستہ سب کو سمجھ آئے گی کہ سختی کیوں تھی اور آخر کس لیے ہم ہجوم اکٹھا نہیں کر رہے تھے۔
میں چاہتا تو تعویز طلسم لوح منکے ڈھولے مندریاں چھلے ستاروں کی چالیں جھوٹے لارے قسمیں سب بیچ سکتا تھا مگر میں نے جدید دور کے حساب سے ٹیکنالوجی کو ترجیح دی ایسے ایسے لوگ جنہیں فون نہیں پکڑنا آتا تھا اب وہ ویب کو استعمال کر رہے ہیں روحانی خدمات کے ساتھ ساتھ آج کئی چہروں کو مزید سمجھ آ رہی ہوگی کہ ہمیں بدلنا اور وقت کے ساتھ دوڑنا ہے یا عاملوں پیروں اور بے مرشدے بابوں یا خود پسندی میں مرنا ہے۔ فیصلہ آپ کا۔۔
Guard will unlock for all soon . Testing start Hy....
789 ·